جسطرح ہر بندوق ہاتھ میں پکڑنے والا بہادر نہیں ھو سکتا
جسطرح کتابیں لادنے سے کوئی عالم نہیں ھو سکتا
اُسی طرح ہر ہاسپٹل جانے والا بیمار نہیں ھو سکتا
واقعہ اور حقیقت کُچھ بھی ھو مگر ایک بات تو واضح ھو گئی ھیکہ مُشرف جسمانی طور پر کمانڈو ضرور ھو سکتا ھے؛
مگر
دل و دماغ کا کمانڈو ذُوالفقار علی بھٹو سے بڑا آجتک اس سرزمین پاکستان پر پیدا نہیں ھوا
جی ہاں یہ وہی ذُوالفقار علی بھٹو ھیں جنھوں نے تن تنہاٗ انتہائی جوانمردی کیساتھ فوجی ڈکٹیٹر اور اُسکی بنائی ھوئی کورٹس کا سامنا

Post a Comment